اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی اے کی ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن کی تردید

06 Nov 2026
06 Nov 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک نوٹیفکیشن کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے ’غلط اور گمراہ کن‘ قرار دیا ہے۔

پی ٹی اے نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر جاری وضاحتی بیان میں کہا کہ اتھارٹی کی جانب سے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا اور نہ ہی ٹک ٹاک پر کسی قسم کی نئی پابندی عائد کی گئی ہے، پی ٹی اے نے شہریوں اور صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر مصدقہ اور افواہوں پر مبنی اطلاعات پر بالکل کان نہ دھریں اور نہ ہی انہیں آگے شیئر کریں۔

اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی قسم کی مصدقہ معلومات صرف پی ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ اور تصدیق شدہ سوشل میڈیا ہینڈلز سے ہی حاصل کی جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے