اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے 7 اور 11 ماہ بعد ملاقات ہوئی: بیرسٹر سلمان صفدر

02 Nov 2026
02 Nov 2026

(لاہور نیوز) بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ 2 نومبر کو شام 4 بج کر 30 منٹ پر اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے 40 منٹ کی ملاقات کا انتظام کیا۔

 

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ بار بار درخواستیں اور گزارشات کرنے کے بعد 7 ماہ کے طویل عرصے میں بانی پی ٹی آئی سے جبکہ 11 ماہ بعد بشریٰ بی بی سے ملاقات ممکن ہو سکی۔

انہوں نے کہا کہ ملاقات کا دورانیہ تمام مقدمات اور قانونی معاملات پر تفصیلی گفتگو کے لیے ناکافی تھا۔

بیرسٹر سلمان صفدر  نے کہا کہ دونوں  نے انہیں اپنی صحت اور جیل میں رہنے کے حالات سے آگاہ کیا جبکہ بعض قانونی معاملات اور مقدمات کے حوالے سے نئی ہدایات بھی دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے