اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی ویزوں پر ہالینڈ جانے کی کوشش کرنیوالے 2 مسافر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

01 Nov 2026
01 Nov 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ہالینڈ ویزوں کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافروں کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت قیصر منیر اور علی حسن کے نام سے ہوئی ہے، جنہوں نے گجرات میں موجود ایک ایجنٹ کے ذریعے ہالینڈ کے ویزے حاصل کیے تھے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق دونوں مسافر ویزوں کے حصول کے لیے ایجنٹ کو فی کس 20 لاکھ روپے ادا کرچکے تھے، جبکہ مزید 20، 20 لاکھ روپے ادا کرنا باقی تھے۔

ابتدائی تحقیقات میں ویزوں کے جعلی ہونے کا انکشاف ہونے پر دونوں مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا، ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور منتقل کردیا گیا ہے، جہاں واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے