اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہم نے فیلڈنگ میں چند غلطیاں کیں جو فائنل میں شکست کا باعث بنی: کوشال مینڈس

01 Nov 2026
01 Nov 2026

(لاہور نیوز) سری لنکن کپتان کوشال مینڈس نے کہا ہے کہ ہم نے فیلڈنگ میں چند غلطیاں کیں، جو فائنل میں شکست کی وجہ بنیں۔

سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان سے 3 وکٹوں سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کوشال مینڈس نے کہا کہ ہم نے 20 سے 30 رنز کم بنائے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے فیلڈنگ میں چند غلطیاں کیں جبکہ سیریز میں مجموعی طور پر اچھا پرفارم کیا۔

سری لنکن کپتان نے مزید کہا کہ سیریز کے دوران پوون رتنائیکے اور اویشکا اور کمندو مینڈس نے بہترین پرفارم کیا۔

سری لنکن ٹیم نے پاکستان کو 326 رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے 10 گیندیں رہتے ہی 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا، گرین شرٹس کی طرف سے فخر زمان نے سنچری، سعد بیگ اور عرفات منہاس نے شاندار نصف سنچریاں سکور کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے