اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پریشر تھا لیکن انجوائے کیا، تحمل سے کھیلا، اس لیے فتح ملی: عرفات منہاس

01 Nov 2026
01 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستانی آل راؤنڈر عرفات منہاس نے کہا ہے کہ پریشر تھا لیکن انجوائے کیا، تحمل سے کھیلا اس لیے فتح ملی۔

21 سالہ عرفات منہاس سہ ملکی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ہیں۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جس طرح ٹیم کو ضرورت تھی ویسے پرفارم کیا۔

انہوں نے کہا کہ پریشر تھا لیکن انجوائے کیا، تحمل سے کھیلا اس لئے فتح ملی، میں نے اور حسن نواز نے ان کے بولرز کو ٹارگٹ کیا ہوا تھا۔

عرفات منہاس نے مزید کہا کہ فائنل جیتنے کی بے حد خوشی ہے، ہمیشہ کہتا ہوں کہ میں آل راؤنڈر ہوں۔

آل راؤنڈر نے میچ میں 10 اوورز کیے اور بغیر وکٹ لیے 64 رنز دیے جبکہ بیٹنگ میں 31 گیندوں پر 61 رنز کی باری کھیلی۔

عرفات منہاس نے 5 میچز کی 5 اننگز میں 149 رنز سکور کیے جبکہ 9 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، انہیں سیریز میں شاندار پرفارمنس پر بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے