اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گریڈ ٹو ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کی فاتح یو سی پی کی کرکٹ ٹیم کی قذافی سٹیڈیم آمد

01 Nov 2026
01 Nov 2026

(لاہور نیوز) ٹرائی سیریز کے فائنل میچ کے موقع پر گریڈ ٹو ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کی فاتح یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب (یو سی پی) کی کرکٹ ٹیم کی قذافی سٹیڈیم آمد ہوئی جہاں اسے انعامی رقم فراہم کی گئی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی دعوت پر یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کی فاتح ٹیم قذافی سٹیڈیم پہنچی، چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود نے بھی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کی کرکٹ ٹیم کو گریڈ ٹو سلور ٹرافی جیتنے پر 2 کروڑ کا انعام دیا گیا، یو سی پی کے پرو ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر حماد نوید نے انعام وصول کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے