اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہ ملکی سیریز: آئی سی سی کا پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد

02 Nov 2026
02 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم پر سری لنکا کے خلاف ون ڈے ٹرائی سیریز کے فائنل میں سلو اوور ریٹ کے باعث میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

آئی سی سی کے مطابق ہفتے کو لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان ٹیم  نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کیا تھا جس کے بعد میچ ریفری جیف کرو  نے پاکستان کا اوور ریٹ کم قرار دیا۔

پاکستان پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.22 کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا ہے، جس کے مطابق مقررہ وقت میں ہر اوور کم ہونے پر کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد ہوتا ہے۔

پاکستانی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سلو اوور ریٹ کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ قبول کر لیا۔

واضح رہے کہ فائنل میں پاکستان  نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 326 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر 9 گیندیں قبل حاصل کرکے ٹرائی سیریز اپنے نام کی تھی۔

اس میچ میں پاکستان  کے فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 99 گیندوں پر 11 چوکے اور 6 چھکوں کی مدد سے 127 رنز بناتے ہوئے اپنے ون ڈے کیریئر کی 12ویں سنچری کی تھی، فائنل میں سری لنکن ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے