اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فائنل میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے پُرامید ہیں: شاہین شاہ آفریدی

31 Oct 2026
31 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ فائنل میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے پُرامید ہیں۔

شاہین آفریدی نے کہا کہ ٹیم  نے اچھی کارکردگی دکھائی لیکن کچھ شعبوں میں بہتری کی ضرورت ہے، ٹاپ آرڈر میں رنز بنانے اور بڑی شراکتیں قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

شاہین آفریدی نے کہا کہ شائقین کرکٹ نے ہمیشہ ہماری بھرپور حوصلہ افزائی کی ہے، امید ہے فائنل میں بھی بڑی تعداد میں شائقین سٹیڈیم آکر ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔

دوسری جانب سری لنکن ٹیم کے کپتان کوشل مینڈس نے کہا کہ فائنل ہمارے لئے ایک بڑا اور اہم میچ ہے، پاکستان نے حالیہ میچوں میں اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فائنل کیلئے بھرپور تیاری کی ہے، مقابلے کے منتظر ہیں، پاکستان کے ساتھ گزشتہ میچ میں ہماری کارکردگی بہت اچھی رہی ہے۔

سری لنکن کپتان  نے کہا کہ سری لنکا میں سب لوگ ٹیم کی کارکردگی سے بہت خوش ہیں، پاکستانی شائقین  نے سری لنکن کھلاڑیوں کو بھرپور سپورٹ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے