اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

14ویں انٹر سکول اینڈ کالجیٹ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 4 سے 5 نومبر کو منعقد ہو گی

30 Oct 2026
30 Oct 2026

(ویب ڈیسک) 14ویں انٹر سکول اینڈ کالجیٹ بوائز اینڈ گرلز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 4 تا 5 نومبر لاہور میں منعقد ہو گی۔

پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور آرگنائزنگ سیکرٹری کے مطابق  اس دو روزہ چیمپئن شپ کے مقابلے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پنجاب ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے ایلیٹ ٹریننگ ہال، پنجاب سٹیڈیم، نشتر پارک میں منعقد ہوں گے۔

سکول بوائز اینڈ گرلز عمر 16 سال تک ،کالج بوائز اینڈ گرلز عمر 18 سال تک ہے، بوائز کے مقابلے 4 نومبر بدھ کو جبکہ گرلز کے مقابلے 5 نومبر جمعرات کو 11 بجے شروع ہونگے، جسمانی وزن دونوں دن صبح 9 تا 10 بجے ہونگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے