اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کو ویمنز ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ کی تلاش، اشتہار جاری

30 Oct 2026
30 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ویمنز ٹیم کے لیے نیا ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے پی سی بی نے اشتہار بھی جاری کردیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ غیر ملکی ہوگا۔ ذرائع نے کہا ہے کہ نئے ہیڈ کوچ کی تعیناتی دورہ ویسٹ انڈیز سے قبل ہوگی۔

خیال رہے کہ وہاب ریاض اس وقت پاکستان ویمنز ٹیم کے ساتھ مینٹور کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے