اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

راوی روڈ: لین دین کے تنازع پر شہری پر تشدد، تین ملزمان گرفتار

31 Oct 2026
31 Oct 2026

(لاہور نیوز) راوی روڈ کے علاقے میں لین دین کے تنازع پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے شہری کو گھر کے قریب بلایا اور وہاں سے زبردستی ایک دکان میں لے جا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو شہری پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ملزمان نے تشدد کے دوران شہری سے زبردستی اشٹام پیپر پر دستخط بھی کروائے اور بعد ازاں اسے چھوڑ دیا۔

ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق ایس ایچ او راوی روڈ نعیم سلطان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث مرکزی ملزمان رشید، بلال اور نعیم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کا کہنا ہے کہ شہریوں پر تشدد کرنے اور قانون کو ہاتھ میں لینے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے افراد کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے