اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

’آج رات کوالٹی پرفارمنس کیساتھ جیتیں گے‘ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا اپنی سالگرہ پر پیغام

31 Oct 2026
31 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے فیملی کے ہمراہ پاکستان میں اپنی 52 ویں سالگرہ منائی۔

مائیک ہیسن کی فیملی ان دنوں پاکستان آئی ہوئی ہے، سالگرہ کے موقع پر مائیک ہیسن  نے  اپنی فیملی اور  ٹیم کے ہمراہ  اپنی سالگرہ منائی اور کیک  بھی کاٹا۔

ہیڈ کوچ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر ملنے والی  نیک خواہشات پر سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سالگرہ کے موقع پر فیملی کا یہاں ساتھ ہونا شاندار رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹریننگ سیشن بھی بہت اچھا رہا تھا یہ ایک اچھا دن تھا، مجھے امید ہے کہ کوالٹی پرفارمنس کے ساتھ ہم آج رات جیتیں گے۔

واضح رہے تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج ہفتے کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے