اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

30 Oct 2026
30 Oct 2026

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیتموں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہو گئے۔

 

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 51 ڈالر کمی کیساتھ 3 ہزار 980 ڈالر ہو گئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 373 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 20 ہزار 536 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 60 ہزار 541 روپے تک پہنچ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے