اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ میں 8 روپے کمی ہو گئی

30 Oct 2026
30 Oct 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔

برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 555 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی، تاہم شہریوں کو صافی گوشت 620 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے، زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 5 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے، نئے نرخوں کے مطابق فارم گیٹ پر زندہ برائلر 355 روپے، ہول سیل مارکیٹ میں 369 روپے جبکہ پرچون بازار میں 383 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

گزشتہ دو روز کے دوران برائلر کی قیمت میں مجموعی طور پر 30 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا تھا، تاہم آج 8 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں، انڈوں کی سرکاری قیمت 239 روپے فی درجن مقرر ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 50 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے