اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی سستی ہو گئی

29 Oct 2026
29 Oct 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ چاندی کی قیمت میں 86 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر برقرار رہا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 64 ہزار 914 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4031 ڈالر پر برقرار رہی۔

مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 86 روپے کمی کے بعد 5 ہزار 768 روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے