اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری

29 Oct 2026
29 Oct 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردو بدل کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت برقراررکھنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت377روپے91پیسے برقرار رہے گی۔

ڈیزل کی قیمت میں85پیسےفی لیٹراضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 400 روپے 67 پیسے ہو گئی۔ 

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق30اکتوبرکیلئےکیاگیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے