اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لوہاری گیٹ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

28 Oct 2026
28 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں سڑک سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

متوفی سڑک پر مردہ حالت میں پڑا تھا، اطلاع ملنے پر مقامی پولیس مبینہ طور پر تاخیر سے جائے وقوعہ پر پہنچی اور لاش کو مردہ خانے منتقل کروا دیا۔

پولیس کے مطابق متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے، تاہم موت کی اصل وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی، پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی وجوہات اور دیگر حقائق واضح ہو سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے