اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف کارروائی، ملزمان گرفتار

28 Oct 2026
28 Oct 2026

(لاہور نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے تین غیر قانونی کال سینٹرز پر چھاپے مار کر 11 خواتین سمیت 42 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق کارروائیاں گارڈن ٹاؤن، گلبرگ اور او پی ایف سوسائٹی میں کی گئیں، جہاں سے 67 لیپ ٹاپ، 50 موبائل فون اور دو سرور سسٹم برآمد کئے گئے۔

حکام کے مطابق ملزمان امریکی شہریوں کو موبائل فون اپ گریڈ اور ٹیلی کام پیکجز کی پیشکش کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر رقم بٹورتے تھے، ملزمان امریکی ٹیلی کام کمپنیوں کے نمائندے بن کر غیر قانونی مالی لین دین میں ملوث تھے۔

این سی سی آئی اے نے برآمد ہونے والے لیپ ٹاپس اور دیگر ڈیجیٹل آلات فرانزک جانچ کیلئے تحویل میں لے لئے ہیں، جبکہ گرفتار ملزمان کے مالی لین دین اور دیگر سہولت کاروں سے متعلق تفتیش جاری ہے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر نے کہا کہ غیر ملکی شہریوں کو دھوکہ دینے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے