اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فائنل میں فخر زمان سے اچھی کارکردگی کی امید ہے، بیٹنگ کوچ مائیکل اسمتھ

27 Oct 2026
27 Oct 2026

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مائیکل اسمتھ نے کہا ہے کہ ٹیم نے سیریز میں بہتر کرکٹ کھیلی ہے اور اب پوری توجہ فائنل پر مرکوز ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیکل اسمتھ نے کہا کہ فخر زمان ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، ہمیں ان پر اعتماد ہے اور امید ہے کہ وہ فائنل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے میچ میں شکست سے فائنل کے لیے ٹیم کے اعتماد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ٹورنامنٹ میں بہت اچھی پچز تیار کی گئی ہیں اور ٹیم  نے مجموعی طور پر اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔

مائیکل اسمتھ نے بابر اعظم کی جانب سے بڑی اننگز نہ کھیل سکنے پر بھی پریشانی کا اظہار نہیں کیا اور کہا کہ ٹیم کی تمام تر توجہ اب فائنل پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے