اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے گولف کلب میں دن گزارا

27 Oct 2026
27 Oct 2026

(ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے ارکان نے مقامی کلب میں گولف کھیل کر دن گزارا۔

انگلینڈ سکواڈ نےگزشتہ روز کرکٹ ٹریننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد مہمان کھلاڑیوں نے گولف کھیل کر وقت گزارا اور تازہ دم ہوئے۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم  نے جمعرات کو سری لنکا کے خلاف میچ کھیلنا ہے، مہمان ٹیم سہ ملکی ون ڈے سیریز میں اب تک تینوں میچز ہار چکی ہے۔

انگلینڈ ٹیم کیلئے سری لنکا کے خلاف میچ سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کرنے کا موقع ہو گا جبکہ ایونٹ میں آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مقابلہ ہو گا۔

ایونٹ میں پاکستانی ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہے جبکہ سری لنکن ٹیم کو فیصلہ کن معرکے تک رسائی کیلئے یہ میچ جیتنا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے