اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صاحبزادہ فرحان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا

27 Oct 2026
27 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا۔

ذرائع کے مطابق صاحبزادہ فرحان آج صبح نیپال سے وطن واپس پہنچے ہیں اور سری لنکا کے خلاف میچ میں سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔

واضح رہے کہ صاحبزادہ فرحان کو صائم ایوب کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ صائم ایوب کو ان کی درخواست پر سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے