اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا شیڈول

22 Oct 2026
22 Oct 2026

(لاہور نیوز) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا۔

 شیڈول کے مطابق داخلے حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق مرکزی نظام کے تحت ہوں گے، پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس داخلوں کیلئے آن لائن درخواستیں 23 اکتوبر سے 6 نومبر تک وصول کی جائیں گی، جبکہ پہلی سلیکشن لسٹ 18 نومبر کو جاری ہو گی۔

پرائیویٹ ڈینٹل کالجوں میں بی ڈی ایس داخلوں کیلئے درخواستیں 18 دسمبر سے یکم جنوری 2027 تک جمع کرائی جا سکیں گی، پہلی سلیکشن لسٹ 13 جنوری 2027 کو جاری ہو گی۔

پنجاب کے 34 پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی 4,500 جبکہ 18 پرائیویٹ ڈینٹل کالجوں میں بی ڈی ایس کی 1,100 نشستیں دستیاب ہیں، داخلوں کیلئے تمام صوبوں کے طلبہ اور سمندر پار پاکستانی درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے