اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس سی: زیر تعمیر دیوار گرنے سے مزدور جاں بحق، 2 افراد زخمی

19 Oct 2026
19 Oct 2026

(لاہور نیوز) ڈیفنس سی کے علاقے میں زیر تعمیر دیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے مزدور کی شناخت 43 سالہ رمضان کے نام سے ہوئی ہے، حادثے میں زخمی ہونے والے دونوں افراد کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق مزدور کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے