اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹریفک پولیس کا ڈرفٹنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

19 Oct 2026
19 Oct 2026

(لاہور نیوز) سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے ڈرفٹنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ٹریفک پولیس  نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی گئی ویڈیو کی مدد سے ڈرفٹنگ اور ہلڑبازی میں ملوث گاڑی کی شناخت کر لی۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ویڈیو میں ڈرائیور کو مذکورہ گاڑی پر خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 

 

سی ٹی او عبدالرحیم شیرازی  نے کہا ہے کہ خطرناک ڈرائیونگ اور کرتب دکھا کر شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کی شناخت کے بعد ملوث افراد کی گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جائیں گی۔

عبدالرحیم شیرازی نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کی صلاحیتوں کو خطرناک سرگرمیوں کے بجائے تعمیری کاموں میں استعمال کرنے کی ترغیب دیں۔

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے