اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

13 Oct 2026
13 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا۔

تین میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، شاہین وائٹ واش کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

تیسرے میچ کیلئے سری لنکن ٹیم  نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی جبکہ پاکستانی ٹیم  نے آرام کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان  نے دوسرے ٹی 20 میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دی، 216 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 133 رنز بنا سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے