اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے، سیاسی سوال کا جواب دینے سے گریز

12 Oct 2026
12 Oct 2026

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنہ کرانے کے بعد ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے۔

 

نواز شریف نے سیاسی سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔

پاکستان ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گرنے کے واقعے پر نواز شریف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رحم کرے۔

مسلم لیگی کارکنوں  نے نواز شریف کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور انہیں پھول پیش کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے