اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کرنیوالوں کے نام جیل حکام کو ارسال

12 Oct 2026
12 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے رہنماؤں اور وکلا کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ہے۔

فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، نیاز اللہ نیازی اور وکیل خالد یوسف چودھری کے نام شامل ہیں۔

اس کے علاوہ وکیل فیصل ملک، چودھری اویس اور غلام مصطفیٰ بلوچ بھی ملاقات کے لیے نامزد افراد کی فہرست میں شامل ہیں۔

فہرست میں شامل تمام رہنماؤں اور وکلا کی کل اڈیالہ جیل آمد متوقع ہے، جہاں وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی کوشش کریں گے۔

دوسری جانب پولیس کی جانب سے جیل کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے