اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گڑھی شاہو: کینال انڈر پاس سے چھلانگ لگا کرایک شخص کی خودکشی

11 Oct 2026
11 Oct 2026

(لاہور نیوز) گڑھی شاہو کے علاقے میں کینال انڈر پاس سے ایک شخص نے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔

 پولیس کے مطابق متوفی بورڈ آف ریونیو کا ملازم اور ساندہ کا رہائشی تھا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نے گڑھی شاہو کینال پل پر اپنی موٹرسائیکل لاک کی اور پھر پل سے نیچے چھلانگ لگا دی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع خاتون عذرا نے دی تھی۔ متوفی کی لاش قانونی کارروائی اور ضروری ضابطے پورے کرنے کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی ہے۔

 پولیس کے مطابق مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت خلیل کے نام سے ہوئی ہے۔

 پولیس کارروائی مکمل ہونے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد کینال انڈر پاس کو ٹریفک کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے