اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خودکشی یا قتل؟ کاہنہ میں چھت کی گرل سے لٹکی لاش برآمد

11 Oct 2026
11 Oct 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے میں پرل گارڈن کے قریب ایک شخص مبینہ طور پر چھت کی گرل سے لٹکا ہوا پایا گیا، متوفی کی شناخت ارسلان کے نام سے بتائی جا رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس مبینہ طور پر تاخیر سے جائے وقوعہ پر پہنچی۔

تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ واقعہ خودکشی کا ہے یا قتل کا۔ واقعے کی اصل وجوہات اور موت کی نوعیت کا تعین پولیس کی تحقیقات اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی ممکن ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے