اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مصطفیٰ ٹاؤن میں تیز رفتار نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 58 سالہ شخص جاں بحق

09 Oct 2026
09 Oct 2026

(لاہور نیوز) مصطفیٰ ٹاؤن کے علاقے میں تیز رفتار نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 58 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت عنایت کے نام سے ہوئی ہے۔ متوفی عنایت انجینئرنگ اکیڈمی کے قریب سڑک عبور کر رہے تھے کہ اس دوران نامعلوم گاڑی نے انہیں ٹکر مار دی۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمی عنایت کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

پولیس نے متوفی کے بیٹے آصف کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے