اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ: سکیورٹی گارڈ سے اچانک گولی چل گئی؛ 3 افراد زخمی

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ کے علاقہ میں سکیورٹی گارڈ سے اچانک گولی چل گئی جس کے نتیجہ میں 3 افراد گولیوں کی زد میں آ کر زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق گولی چلنےسے تین افراد معمولی زخمی، ہسپتال منتقل کر دیے، 14سالہ نعمان، 30سالہ خالد، 35سالہ صفدر معمولی زخمی ہوئے،

احمد وقاص لوہے کے گودام پر سکیورٹی گارڈ تعینات ہے، پولیس  نے مذکورہ سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا گیا، واقعہ اتفاقی حادثہ ہے یا گولی خود چلائی؟ تحقیقات جاری ہیں۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے