اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لوئر مال حادثہ: 4 بچوں کو کچلنے والا کار ڈرائیور گرفتار

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(لاہور نیوز) لوئر مال پر حادثے میں 4 بچوں کو کچلنے والے ڈرائیور کو پولیس نے موقع سے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ننھے بچے دکان پر چیز خریدتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے، ملزم  نے غفلت اور لاپرواہی سے اوور سپیڈ کرتے ہوئے بچوں کے اوپر گاڑی چڑھا دی۔

ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق حادثے میں غانیہ کی ٹانگ فریکچر، 9 سالہ اریشہ کی بائیں ٹانگ فریکچر، 5 سالہ حریم کی ناک پر چوٹ جبکہ ساڑھے 3 سالہ محمد حسن کے بازو پر چوٹ آئی۔

ایس پی سٹی  نے بتایا کہ بچوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا، لوئر مال پولیس نے ڈرائیور ملزم وقاص کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے