اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی جگہ بنگلا دیش شامل

08 Oct 2026
08 Oct 2026

(لاہور نیوز) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جگہ بنگلا دیش کو شامل کر لیا گیا۔

اے ایچ ایف کی دعوت پر بنگلا دیش  نے ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی، بھارت ہی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔

ایونٹ کے اپ ڈیٹ ڈراز کا اعلان کل کیا جائے گا جبکہ ٹورنامنٹ 27 اکتوبر سے شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے