اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

08 Oct 2026
08 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے قبل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، راولپنڈی میں ہونے والی تقریب میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

سیریز کے آغاز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان اور سری لنکن ٹیم کے کپتان نے شرکت کی اور ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن بھی کروایا۔

پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے دونوں ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، جہاں شائقین کرکٹ کو سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔ قومی ٹیم ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے