اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

شادباغ سمیت متعدد علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی معطل

24 Nov 2026
24 Nov 2026

(لاہور نیوز) شادباغ سمیت متعدد علاقوں میں سوئی گیس فراہمی معطل کردی گئی ۔

مین سپلائی لائن کے تعمیراتی کام کی وجہ سے گیس بند کی گئی ۔ سوئی ناردرن نے صبح 6بجے تک مختلف علاقوں میں گیس معطل کی ۔ الفضل پارک، شاہ دین پارک، عامر روڈ، ٹوکے والا چوک میں گیس فراہمی معطل، جہانگیر پارک، وسن پورہ، لال کوٹھی اور محمدی محلہ میں گیس معطل کر دی گئی ۔ 

مکھن پورہ، عبداللہ پارک، امام غزالی روڈ، نیواں محلہ میں گیس بند کر دی گئی ۔ بلال پارک، تاجپورہ چوک اور اطراف کے علاقوں میں بھی گیس معطل کر دی گئی ۔

سوئی ناردرن کمپنی کے مطابق شٹ ڈاؤن کے دوران صارفین گیس آلات بند رکھیں ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے