اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کا جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹ موٹرسائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن

24 Nov 2026
24 Nov 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں سے 67 موٹرسائیکلیں پکڑ لیں۔

ایس پی ڈولفن کے مطابق ملزمان نے ای چالان سے بچنے کے لیے جعلی نمبر پلیٹس لگا رکھی تھیں، جبکہ بغیر نمبر پلیٹ اور نامکمل دستاویزات والی گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیمپرڈ اور اپلائیڈ فار گاڑیاں سنیچنگ اور دیگر وارداتوں میں استعمال ہوتی ہیں۔ کارروائی کے دوران پکڑی گئی موٹرسائیکلیں قانونی کارروائی کے لیے تھانہ گجرپورہ، مصری شاہ، چوہنگ اور دیگر تھانوں کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

ایس پی ڈولفن نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مکمل دستاویزات اپنے پاس رکھیں اور صرف اصل نمبر پلیٹ استعمال کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے