اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سلمیٰ سعدیہ تیمور پنجاب ویمن ہاسٹلز اتھارٹی کی چیئرپرسن مقرر

24 Nov 2026
24 Nov 2026

(لاہور نیوز) پنجاب ویمن ہاسٹلز اتھارٹی کی چیئرپرسن کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ سلمیٰ سعدیہ تیمور پنجاب ویمن ہاسٹلز اتھارٹی کی چیئرپرسن مقرر کر دی گئیں، حکومت پنجاب نے سلمیٰ سعدیہ تیمور کی بطور چیئرپرسن تقرری کی منظوری دے دی، سلمیٰ سعدیہ تیمور کی تقرری اعزازی بنیادوں پر تین سال کیلئے کی گئی ہے۔

محکمہ ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، تقرری پنجاب ویمن ہاسٹلز اتھارٹی ایکٹ 2023 کی دفعہ 4(2) کے تحت عمل میں لائی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے