اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 505.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر آؤٹ آف کنٹرول ہو رہی ہیں: جیا علی

07 Oct 2026
07 Oct 2026

(ویب ڈیسک) اداکارہ و سابق سپر ماڈل جیا علی نے اداکارہ ہانیہ عامر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب آؤٹ آف کنٹرول ہو رہی ہیں۔

 

جیا علی نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی، جہاں ان سے ہانیہ عامر اور درفشاں سلیم میں سے کسی ایک اداکارہ کا انتخاب کرنے کو کہا گیا۔

جیا علی نے ہانیہ عامر کا انتخاب کیا، تاہم ان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہانیہ عامر ایک بہترین اداکارہ ہیں اور پاکستان کا چہرہ ہیں، اس لیے انہیں اپنے رویے کا خیال رکھنا چاہیے۔

سابق سپر ماڈل نے ہانیہ عامر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ آؤٹ آف کنٹرول ہو رہی ہیں، اداکارہ کے بارے میں کیے گئے یہ تبصرے سامنے آنے کے بعد شوبز حلقوں اور سوشل میڈیا پر بھی اس گفتگو پر بحث شروع ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے