اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری

06 Oct 2026
06 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا، پہلا پریکٹس میچ کل 6 اکتوبر کو راولپنڈی سٹیڈیم میں ہو گا۔

میچز اور پریکٹس کے دوران ٹریفک پولیس کے 315 سے زائد جوان ڈیوٹی انجام دیں گے، متبادل راستوں پر خصوصی ٹریفک پلان کے ساتھ اضافی اہلکار تعینات ہیں، ٹیموں کی موومنٹ کے وقت ٹریفک کو متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کیا جائے گا۔

راولپنڈی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے آنے والی ٹریفک کو فیض آباد سے ایکسپریس وے کی جانب موڑا جائے گا، دوران میچ اسٹیڈیم روڈ نائنتھ ایونیو چوک سے ڈبل روڈ تک مکمل بند ہو گی۔

شائقین کرکٹ کیلئے 3 مقامات پر پارکنگ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے