اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان

04 Oct 2026
04 Oct 2026

(لاہور نیوز) سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

کوشال مینڈس پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں سری لنکن ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ سکواڈ میں پاتھم نسانکا، اویشکا فرنانڈو اور کامل میشارا شامل ہیں۔

پاون راتھنایاکا، ساہان اراچیگے، کامینڈو مینڈس، جانیتھ لیناگے، داشن شناکا اور دینوتھ ویلالاگے بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔ سری لنکن ٹیم میں ماہیش تھیکشانا، کولمباگے، چامیرا، اسیتھا فرنانڈو، دلشان مادھوشنکا اور ایشان ملنگا بھی شامل ہیں۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے میچز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے