اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان

05 Oct 2026
05 Oct 2026

(ویب ڈیسک)سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنے والے صاحبزادہ فرحان کو ہی کپتان برقرار رکھنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے احمد دانیال، سعد مسعود ،حیدر علی اور وسیم جونیئر کو ممکنہ طور پر ڈراپ کردیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم، شاداب خان، نسیم شاہ اور فخر زمان کی ٹیم میں  شمولیت ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز 9 ، 11اور 13 اکتوبر کو راولپنڈی میں ہوں گے۔سیریز کے لیے اسکواڈ کے اراکین کا اسلام آباد میں رپورٹ کرنے کا امکان ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے