اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر، پاکستان 29ویں نمبر پر رہا

04 Oct 2026
04 Oct 2026

(لاہور نیوز) جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے، میڈلز کی دوڑ میں چین نے پہلی جبکہ میزبان جاپان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

 

ایونٹ میں چین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 169 طلائی سمیت مجموعی طور پر 341 میڈلز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔میزبان جاپان 63 طلائی، 95 چاندی اور 91 کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا، جبکہ جنوبی کوریا نے 39 طلائی، 43 چاندی اور 68 کانسی کے تمغے جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ایشین گیمز میں پاکستان کی کارکردگی بھی سامنے آئی، قومی دستے نے 2 چاندی اور 8 کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر 10 میڈلز اپنے نام کیے۔پاکستان نے 10 تمغوں کے ساتھ میڈلز ٹیبل پر 29ویں پوزیشن حاصل کی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے