اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر

05 Oct 2026
05 Oct 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان چیمپئنز نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت نہیں کر سکے گی۔

پاکستان چیمپئنز کے مالک کامل خان کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مطلوبہ این او سی جاری نہ کرنے کا اپنا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

کامل خان  نے باضابطہ طور پر سے اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست کی تھی اور ٹیم کی شرکت کے حوالے سے ہونے والی بات چیت میں بھی مسلسل مصروف رہے۔

انہوں نے کہا کہ پی سی بی کے اختیار اور اس کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، ہمیں اس بات پر افسوس ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کو کرکٹ کے ان عظیم لیجنڈز کے عالمی ایونٹ میں پاکستان چیمپئنز کی نمائندگی کرنے کا موقع نہیں مل سکے گا۔

ہم اپنے کھلاڑیوں اور مداحوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے صبر، سمجھ بوجھ اور مسلسل حمایت کا مظاہرہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے