اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لٹن روڈ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش اسلحہ سمیت گرفتار

06 Oct 2026
06 Oct 2026

(لاہور نیوز) لٹن روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروشوں کو اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر 2 ملزمان کو شام نگر روڈ سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم احمد بیگ کے قبضے سے 1280 گرام چرس اور غیر قانونی پستول برآمد ہوا، جبکہ ملزم اسد ولد شاہد چوہدری منشیات کی خرید و فروخت میں سہولت کاری کرتا تھا۔

ایس پی سول لائنز کے مطابق تیسرا ملزم عامر علی دورانِ سنیپ چیکنگ سعدی پارک سے گرفتار کیا گیا، ملزم کے قبضے سے 1020 گرام چرس برآمد ہوئی۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں اور انہیں مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے