اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈبلیو سی ایل: پاکستان کے میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد پاک بنگلا دیش میچ منسوخ

03 Oct 2026
03 Oct 2026

(لاہور نیوز) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد پاک بنگلا دیش میچ منسوخ کر دیا گیا۔

 

ڈبلیو سی ایل انتظامیہ نے پاک بنگلا دیش میچ منسوخ ہونے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔پی سی بی نے قومی ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیا تھا، این او سی نہ ملنے پر قومی کھلاڑیوں نے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے