اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، پاکستان چیمپئنز کو ڈبلیو سی ایل میں شرکت سے روک دیا

03 Oct 2026
03 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈبلیو سی ایل کے لیے پاکستان چیمپئنز کو ایونٹ میں شرکت سے روک دیا۔

 

ذرائع کے مطابق پی سی بی اپنے گزشتہ سال والے موقف پر قائم ہے اور پاکستان چیمپئنز کو این او سی دینے سے منع کردیا گیا ہے۔پاکستان چیمپئنز آج بنگلہ دیش کے خلاف میچ بھی نہیں کھیلے گی، پی سی بی نے پاکستان چیمپئنز کو ایک ہفتہ قبل این او سی دینے سے منع کردیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان چیمپئنز کے تمام کھلاڑی دبئی میں موجود ہیں، پاکستان چیمپئنز سے گزشتہ سال بھارت نے کھیلنے سے انکار کیا تھا۔بھارت کے انکار کے بعد پی سی بی نے سیزن تھری کے لیے پاکستان چیمپئنز کو این او سی جاری نہیں کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے