اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بسنت 2027 کی تاریخ پر تذبذب برقرار، ایک بار پھر تبدیلی کا امکان

04 Oct 2026
04 Oct 2026

(لاہور نیوز) بسنت 2027 کے انعقاد کی تاریخ پر تذبذب تاحال برقرار ہے، انتظامیہ نے ایک بار پھر بسنت کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق بسنت کی نئی تاریخ کے حوالے سے حکام کی مشاورت مکمل ہو چکی ہے، جس کا اعلان کسی بھی وقت متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بسنت پہلے 10 دن کے بجائے اب صرف 3 دن تک منانے کی تجویز ہے، جنوری یا فروری کے بجائے مارچ میں بسنت منائے جانے کا امکان ہے۔

اس سے قبل بھی بسنت کے انعقاد کی تاریخ میں تبدیلیاں کی جا چکی ہیں، پہلے بسنت مارچ میں، بعد ازاں جنوری اور فروری میں منانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق اب بسنت رمضان المبارک کے فوری بعد مارچ میں منانے کا امکان ہے، بسنت کی نئی تاریخوں کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔

بار بار تاریخیں تبدیل ہونے کے باعث شہریوں اور پتنگ سازوں میں بھی تشویش پائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے