اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز یو این ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کیلئے عمان روانہ

04 Oct 2026
04 Oct 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کیلئے عمان روانہ ہو گئیں۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز جاتی امرا سے اولڈ ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوئیں، جہاں سے وہ خصوصی طیارے کے ذریعے مسقط جائیں گی۔

مریم نواز کو پنجاب حکومت کے ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کیلئے 2026 کا یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ دیا جائے گا، ایوارڈ کی تقریب عمان کے دارالحکومت مسقط میں عالمی یومِ رہائش کے موقع پر عمان کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں منعقد ہو گی۔

یو این ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر اقوام متحدہ کے انسانی آبادکاری پروگرام کا اہم بین الاقوامی اعزاز ہے، جو سستی اور مناسب رہائش، پائیدار شہری ترقی اور بنیادی شہری سہولیات میں بہتری سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے