اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سرکاری عازمین حج دوسری قسط 5 سے 20 اکتوبر تک جمع ہو گی

04 Oct 2026
04 Oct 2026

(لاہور نیوز) سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات 12 بجے شروع ہو گی، جو 5 سے 20 اکتوبر تک جمع کرائی جا سکے گی۔

دوسری قسط کی ادائیگی بھی پاک حج ایپ اور ڈیجیٹل حج پورٹل سے ہو گی، حج پیکیج تبدیل کرنے کی سہولت آج رات 12 بجے بند کر دی جائے گی، پیکیج ترمیم کے خواہشمند عازمین حج آج رات 12 بجے سے پہلے کارروائی مکمل کر لیں۔

دوسری قسط جمع کرانے سے پہلے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ اپ لوڈ کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ پاک حج ایپ یا ڈیجیٹل حج پورٹل پر اپ لوڈ ہو گا، دوسری قسط جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر مقرر کی گئی ہے، مقررہ تاریخ تک دوسری قسط جمع نہ کرانے پر حج درخواست منسوخ تصور ہو گی۔

درخواست منسوخ ہونے کی صورت میں جمع شدہ واجبات اکاونٹ واپس کر دیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے