اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی محسن نقوی سے ملاقات، اپوزیشن کی شرائط پر بات چیت

04 Oct 2026
04 Oct 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی آج دوبارہ ملاقات، جہاں ملکی صورتحال اور اپوزیشن کے مذاکرات پر بات چیت ہوئی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات وزیر داخلہ محسن نقوی کے رہائش گاہ پر ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپوزیشن کی شرائط اور دیگر تفصیلات سے آگاہ کیا۔

اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء میں سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف سے بھی ملاقات ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق جاتی امراء میں وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ 30 منٹ تک جاری رہی، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بیرون ملک روانہ ہوگئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے